طالبان کو واپس لانے والے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے,وزیراطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جلسوں میں کچھ کہتے ہیں، اجلاسوں میں کچھ اور، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیانات تضادات کا مجموعہ ہیں، طالبان کو واپس لانے والے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپ کے پاس پلان کیا ہے؟ اینٹی ٹیررازم کیلئے کیا کر رہے ہیں .

وزیر اطلاعات نے کہا کہ بٹ گرام میں درخت کاٹنے کا اسکینڈل آیا جس میں محکمہ جنگلات ملوث ہے، ہم ملک کی بقاء کےلیے بات چیت کرنے کےلیے تیار ہیں، 4 سال میں آپ نے ملک میں ایک اینٹ تک نہیں لگائی .

. .

متعلقہ خبریں