جسٹس (ر) سردار طارق مسعود، جسٹس (ر) مظہر عالم سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم خان میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کردیے گئے۔
جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کی تقرری ایک سال کےلیے ہوگی۔صدر مملکت نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی ہے۔

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت 19 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں دی تھی۔

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل سپریم کورٹ کے سابق ججز ہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago