صدر مملکت آصف زرداری کی سالگرہ پر بختاور نے دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ پر ان کی بیٹی بختاور بھٹو نے دلچسپ ویڈیو شئیر کردی .

بختاور بھٹو زرداری نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچوں کی آصف علی زرداری کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے .

صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی نے بچوں کے ساتھ ان کے نانا کی کھیلنے والی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ بابا سے نانا بابا کا سفر .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz)

بختاور کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کررہے ہیں اور ان کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں