گوادر(قدرت روزنامہ)28 جولائی کو گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ راجی مچی کیخلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا امکان۔ واضح رہے کہ فورسز کی جانب سے گوادر کے تمام داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں، مکران کوسٹل ہائی وے پر 600 سے زائد نفری تعینات، ایک سو کے قریب خواتین پولیس اہلکار شامل بھی ہیں۔ سی پیک ایم ایٹ گوادر ٹو تربت روڈ پر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں، عینی شاہدین نے بتایا کہ سی پیک روڈ پر کھدائی کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے تاکہ کوئٹہ سے آنے والی ٹریفک کو روکا جاسکے۔ جبکہ اورماڑہ اور پسنی زیروپوائنٹ پر بھی بڑی تعداد میں فورسز کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، مکران بھر میں موبائل انٹرنیٹ اور پی ٹی سی ایل نیٹ کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ)آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے کے مقابلے میں تبادلہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے خلاف…
لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس کے لئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس…
کراچی ( قدرت روزنامہ )سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہےکہ ہمارے مطالبات پورے نہ…