کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کئے تھے۔
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کی ایک اور کارروائی کے دوران غیرقانونی ٹریول ایجنسی کے دفتر پر چھاپا مار کر ایک ملزم کو گرفتار کرکے متعدد شناختی اور سفری دستاویزات برآمد کیے گئے۔
ایف آئی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ لیاری میں غیرقانونی ٹریول ایجنسی کے دفتر پر چھاپے کے دوران گرفتار ملزم کے قبضے سے متعدد پاسپورٹس اورشناختی کارڈ برآمد کیے گئے۔
ترجمان کے م طابق دوران تلاشی ٹریول ایجنسی کے دفتر سے لیپ ٹاپ اور دیگرسفری دستاویزات بھی برآمد کیے گئے۔
دکی(قدرت روزنامہ)چمالنگ کے علاقے میںگزشتہ روز ٹرکوں پر ہونے والے حملے میں زخمی ڈرائیوار زخموں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…