کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں پیر اور منگل کو موسلادھاربارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ طاقتور مون سون ہواؤں کا سلسلہ 28 جولائی کی رات سندھ میں داخل ہوسکتا ہے۔
29 اور 30 جولائی کے درمیان کراچی ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ شہر قائد میں کچھ مقامات پر موسلادھاربارش بھی ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 28 جولائی کی شام/ رات سے 30 جولائی تک دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…