لورالائی:مسافر بس الٹ گئی،9افراد جاں بحق

لورالائی(قدرت روزنامہ )لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی .
خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے .

جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا . ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی .

. .

متعلقہ خبریں