لورالائی(قدرت روزنامہ )لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔
خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…