گواد(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بلوچ راجی مچی کے شرکاء کو روکنے شہروں میں سڑکوں کو بند کرنے سمیت شرکاء کو گوادر میں داخلے سے روکنے پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان واقعات کی مذمت کی ہے۔ماہ رنگ بلوچ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت پورے گوادر شہر کو سیل کردیا ہے اور لوگوں کو گرفتار اور اغواء کیا جارہا ہے۔ماہ رنگ بلوچ نے مزید کہا ہے کہ تلار چیک پوسٹ کے قریب بلوچ راجی مچی کے شرکاء کو روکے رکنے کے بعد انھیں تشدد کا نشانہ بنارہا ہے ۔جبکہ مختلف شہروں میں رکاوٹیں کھڑی کرکے جلسے کے شرکاء کو روکا جارہا ہے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ اگر ہمیں پرامن جلسہ کرنے نہیں دیا گیا تو ہمارا یہ جلسہ دھرنے میں تبدیل ہوگا اور ان تمام تر کی ذمہ داری صوبائی حکومت ہر عائد ہوگی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…