نوشہروفیروز :خلع کی درخواست جمع کرانے پر بیٹی کی ٹانگیں کاٹنے والا باپ گرفتار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوشہرو فیروز میں خلع کی درخواست جمع کرانے پر خاتون کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔
خاتون کی ٹانگیں کلہاڑی سے کاٹنے کا واقعہ 2 روز قبل گل ٹاؤن میں پیش آیا تھا، جہاں خاتون نے نوشہرو فیروز کی عدالت میں خلع کی درخواست دائرکی تھی،جس پر خاتون کا باپ،چچا اور دیگر رشتے دار ناراض تھے۔
درخواست سے دستبردار نہ ہونے پر متاثرہ خاتون پر تشدد کیا گیا،مقدمے میں خاتون کے والد سمیت6 افراد نامزد ہیں۔
ترجمان پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزم غلام مصطفیٰ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم خاتون کا باپ ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کی تعداد 2 ہوگئی ہےجبکہ 4 ملزمان نے عدالت سےضمانت لے رکھی ہے۔

Recent Posts

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

9 mins ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

20 mins ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

24 mins ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

26 mins ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

1 hour ago

نئی متعارف کروائی گئی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…

1 hour ago