لاہور(قدرت روزنامہ) سندر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مالک نوید بابر نے بیٹے کے ساتھ مل کر کھانا ٹائم پر نہ دینے پر تشدد کیا۔ 12 سالہ ملازمہ اوکاڑہ کی رہائشی ہے اور سندر کے علاقے میں واقع گھر میں 3 سال سے کام کرتی تھی۔
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے بتایا کہ 12 سالہ فاخرہ کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، فاخرہ کو چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے کر دیا گیا، بچوں اور خواتین کا استحصال کرنےوالے کسی رعایت کےمستحق نہیں۔
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…