بلوچ راجی مچی کے پرامن شرکاء کو لاپتہ اور تشدد کا نشانہ بنایاجا رہا ہے ، بی وائے سی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گوادر میں ہونے والے بلوچ راجی مچی کیخلاف نسل کشی کی مہم جاری ہے ۔ سینکڑوں پرامن شرکاء کو لاپتہ اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پرامن شہریوں کو براہ راست نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گوادر میں مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سات دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔ بی وائی سی کراچی کے قافلے کو ہنگول کے مقام پر روک دیا گیا اور شرکاء پر فائرنگ کی جس میں بچے، مرد اور بوڑھے خواتین شامل ہیں۔ قیمتی انسانی جانیں محض اس لیے ضائع ہو رہی ہیں کہ وہ اپنے بنیادی انسانی حقوق پر عمل پیرا ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر اس طرح کی خلاف ورزیوں کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔ جس بربریت اور شرارت کے ساتھ معصوم بلوچوں پر حملےکیے جا رہے ہیں وہ بلوچ عوام کے خلاف نفرت کی گہری ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago