کینیڈا(قدرت روزنامہ)بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم منعقد کیا گیا۔
ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے اپنے اپنے گھروں سے نکل آئے۔
شہدا کے خاندان کے افراد نے ووٹ ڈال کر ووٹنگ کا آغاز کیا، ووٹنگ سے پہلے دعائیہ تقریب بھی منعقد کی گئی تھی۔
دعائیہ تقریب کے بعد خالصتان کے قیام کیلئے فلک شگاف نعرے لگائے گئے، کینیڈا میں اس وقت تقریباً دس لاکھ اور کیلگری میں ایک لاکھ سے زائد سکھ آباد ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…