کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہو گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے دن پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ ہفتے چھائے رہے شدید مندی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ پیر کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور انڈیکس میں 1019 پوائنٹس تک کی تیزی دیکھی گئی۔
کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 79000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال ہوکر 79048 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کا اختتام اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے ساتھ ہوا تھا جب 100 انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے گر گیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…