ایٹمی قوت کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات قومی سانحہ ہے،مولانا فضل الرحمن

(قدرت روزنامہ)یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایٹمی قوت کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات قومی سانحہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر قدیر خان نے اپنی صلاحیتوں سے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔

یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ صدیوں تک ان کی خدمات کو یاد رکھے گی۔

یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قوم آج عظیم مسلم سائنسدان اور قومی ہیرو سے محروم ہو گئی۔

یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ خدا انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت مرحوم کی گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے انکی وفات کو قومی سانحہ قرار دے ۔

Recent Posts

چیمپئینز ٹرافی، پی سی بی نے بھارت کو سبق سکھانے کیلئے اہم کام شروع کر دیا

لندن (قدرت روزنامہ) چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد…

5 mins ago

موسم بدلتے ہی انڈوں کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ موسمی اشیاء کے دام بھی تیزی…

9 mins ago

ڈیرہ بگٹی، سنگسیلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 2 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)سنگسیلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے لیویز…

13 mins ago

واٹس ایپ کے ڈیلیٹ ہو جانے والے میسجز کو واپس لانے کا طریقہ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول پیغام رساں پلیٹ…

13 mins ago

وہاب ریاض کو پی سی بی دوبارہ کونسا اہم عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ…

18 mins ago

جھل مگسی میں فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد زخمی

جھل مگسی(قدرت روزنامہ)جھل مگسی کے علاقہ میں دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ سے ایک…

20 mins ago