اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا کہنا ہے کہ کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے۔
اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا اس طرح کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے مقصد کو نقصان پہنچتا ہے،کسی فرد، گروہ یا جتھے کو نہ شرعاً اور نہ ہی قانوناً اجازت ہے کہ خود عدالت لگاتے ہوئے کسی کے قتل کا فتویٰ اور حکم جاری کرے۔
چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل کے آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مملکت خداداد پاکستان آئینی و اسلامی ریاست ہے، قانونی نظم میں ہر نوعیت کے جرائم کی مستقل سزائیں موجود ہیں، جو طے شدہ طریقہ کار کے مطابق بذریعہ عدالت دی جاتی ہیں۔
چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا کہنا ہے کہ کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے ۔
اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا اس طرح کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے مقصد کو نقصان پہنچتا ہے،کسی فرد، گروہ یا جتھے کو نہ شرعاً اور نہ ہی قانوناً اجازت ہے کہ خود عدالت لگاتے ہوئے کسی کے قتل کا فتویٰ اور حکم جاری کرے۔
چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل کے آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مملکت خداداد پاکستان آئینی و اسلامی ریاست ہے، قانونی نظم میں ہر نوعیت کے جرائم کی مستقل سزائیں موجود ہیں، جو طے شدہ طریقہ کار کے مطابق بذریعہ عدالت دی جاتی ہیں۔
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کے گینگ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات…