سعودی حکومت کا عمرہ زائرین کے حوالے سے بڑا فیصلہ

(قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کروانے والوں تک محدود کرنےکا فیصلہ کیا ہے . رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکیسن کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کو ہی عمرے کی اجازت ہوگی .

حکام کا کہنا ہے کہ مکمل ویکسینیشن والے ہی مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں نماز ادا کرسکیں گے . فیصلے کا اطلاق اتوار کی صبح 9 بجے سے کیا جائے گا . . .

متعلقہ خبریں