وزیراعظم کا وز ارت اطلاعات کے تحت کام کرنے والے ڈیجیٹل میڈ یا ونگ کا دورہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے آج وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت کام کرنے والے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کا مختصر دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کو ڈیجیٹلائزیشن پالیسی کے حوالے سے بریف کیا۔ اس مربوط پالیسی کے تحت قومی نشریاتی اداروں کو بتدریج ڈیجیٹائز کردیا جائے گا۔

وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جدید سہولیات سے آراستہ اے پی پی کے 11 ڈیجیٹل میڈیا سنٹرز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد، ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے جنرل منیجر عمران غزالی اور ونگ کے دیگر افسران نے وزیراعظم عمران خان کو ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی کارکردگی کے حوالے سے بریف کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنے پر ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی کارکردگی کو سراہا۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

5 hours ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

6 hours ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

6 hours ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

7 hours ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

7 hours ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

7 hours ago