گوادر(قدرت روزنامہ)ترجمان بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کو عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد آج رہا کر دیا گیا ہے۔ تاہم سمّی دین بلوچ اور ثبغت اللہ بلوچ کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سمّی دین بلوچ اور ثبغت اللہ شاہ سے کل صبح سے کوئی رابطے نہیں ہو پایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ گوادر دھرنے سے 200 سے زائد شرکاء کو گرفتار کیا گیا ہے، اور گرفتار افراد کے بارے میں بھی کوئی معلومات نہیں دی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوانیشنل اعوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ زہرے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے مجھے سنگین…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو یہاں جناح الائیٹ اسکول سائنس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کچلاک پولیس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ جوابی کاروائی 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتیں بڑھ گئی، چلغوزے کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے زمینداروں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ صوبے کی آب وہوا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مستقبل روشن ہے،…