کچلاک میں تین روزہ پرانی لاش برآمد


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کچلاک میں گاڑی سے لاش برآمد، ملزم فرار ہو نے میں کامیاب، پولیس کے مطابق ایس ایچ او کچلاک محمد ناصر اعوان کو اطلاع ملی تھی کہ کچلاک مغربی بائی پاس لنک کرک روڈ کے قریب بلیک رنگ کا مشکوک بکس کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او نے دیگر عملے کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا، بی ڈی ٹیم نے بکس میں لگے تالے کو کھولا تو پلاسٹک میں لپٹی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے تحویل میں لے کر اسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ لاش 17سالہ لڑکے کی ہے جسے نامعلوم افراد نے چہرے پر گولی مار کر قتل کرنے کے بعد لاش کو پلاسٹک میں لپیٹ کر بکس میں بند کر کے لنک کرک روڈ کے قریب رکھ کر فرار ہوگئے ڈاکٹر کے مطابق لاش تین روز پرانی ہے، پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Recent Posts

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

2 mins ago

پی ٹی آئی ترکیہ کی گولن تحریک کی طرح پاکستانی ریاست پر قبضہ کرنے کی سکیم پر عمل کر ر ہی ہے، احسن اقبال کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انتشار پاکستان کی گولن تحریک…

21 mins ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟صحافی کا محسن نقوی سے سوال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات…

31 mins ago

عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل…

34 mins ago

سرکاری ملازمین احتجاج نہیں کرسکیں گے، حکمنامہ جاری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر…

59 mins ago

میں منشیات کے استعمال میں حد سے باہر ہو گیا تھا ، جسٹن بیبر کا اعتراف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے محافظ ہر رات کو اُن…

1 hour ago