اگر کسی مدرسے میں ریاست دشمن چھپے ہیں تو ہم کارروائی کیلئے تیار ہیں: علما


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کا کہنا ہے کہ اس اعلان پر تمام مکاتب فکر کے علما کا اتفاق ہے کہ اگر کسی مدرسے میں کوئی ریاست دشمن چھپے ہوئے ہیں تو ہم ان کے خلاف کارروائی کیلئے تیار ہیں۔
کراچی میں اتحاد تنظیمات المدارس کے عمائدین، مفتی منیب الرحمان اور علامہ شبیر میثمی سمیت دیگر علماکی پریس کانفرنس میں مفتی تقی عثمانی نے کہا ریاست کی جانب سے مدارس کی رجسٹریشن نہیں ہو رہی، ہم تو چاہتے ہیں رجسٹریشن ہو اور بینک اکاؤنٹ کھولے جائیں تاکہ ہر چیز کا ریکارڈ رہے۔
پریس کانفرنس میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ ہم نے کبھی ملکی سلامتی کے خلاف کام نہیں کیا، ہمیشہ مسلح افواج کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دینی مدارس نے کبھی فساد سے فائدہ اٹھانے کا سوچا تک نہیں، ہمیں حریف کے بجائے حلیف سمجھا جائے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

3 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

3 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

3 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

3 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

4 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

4 hours ago