پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسماعیل ہنیہ کی بلندی درجات کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی کی اپیل کردی، مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی،مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسرائیلی جارحیت اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بھرپور مظاہرے کئے جائیں گے۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…