گرمی کے باعث ٹیچر کلاس روم میں ہی سوگئی،بچے پنکھا جھلتے رہے،ویڈیو وائرل

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارت کے ایک سرکاری سکول میں ٹیچر کے کلاس کے دوران سونے اور بچوں کی جانب سے پنکھا جھلنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by The Tatva (@thetatvaindia)

اتر پردیش کے علی گڑھ کے ایک سرکاری سکول کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ٹیچر کو کمرے میں سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ اس دوران طلباء انہیں پنکھا جھل رہے ہیں .

بتایا جارہا ہے کہ سکول میں گرمی ہونے کی وجہ سے بچے ٹیچر کو پنکھا جھل رہے ہیں .

مذکورہ ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ لوگوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں