گرمی کے باعث ٹیچر کلاس روم میں ہی سوگئی،بچے پنکھا جھلتے رہے،ویڈیو وائرل

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارت کے ایک سرکاری سکول میں ٹیچر کے کلاس کے دوران سونے اور بچوں کی جانب سے پنکھا جھلنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

اتر پردیش کے علی گڑھ کے ایک سرکاری سکول کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ٹیچر کو کمرے میں سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ اس دوران طلباء انہیں پنکھا جھل رہے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ سکول میں گرمی ہونے کی وجہ سے بچے ٹیچر کو پنکھا جھل رہے ہیں۔

مذکورہ ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ لوگوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بین اسٹوکس کےگھر چوری ہوئی

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…

3 hours ago

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…

3 hours ago

بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…

4 hours ago

شادی کے 35 سال بعد علیحدگی کی خبروں پر فردوس جمال نے ردعمل دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…

4 hours ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…

4 hours ago

جوڈیشل کمیشن، سیاسی جماعتوں کی جانب سے دیئے گئے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…

5 hours ago