کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گوادرمیں کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کیخلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ،ریلی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنان ،طلبہ سیاسی اور سماجی رہنماؤں، خواتین و بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔مظاہرین نے بی وائی سی کے رہنماؤں سمیت تمام گرفتار افراد کی رہائی، گوادر جانے والے راستہپر کھڑی رکاوٹوں کو ہٹانے، گوادر سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) سے مماثلت رکھنے والے پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی رہائش گاہ کے حوالے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…