قلات میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلوں سے دیہی علاقوں پندران نیچارہ سے زمینی رابطہ منقطع


قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے دیہی علاقے نیچارہ و پندران میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے دیہی علاقے پندران نیچارہ کے زمینی رابطہ مکمل منقطع متعدد گاڑیاں مسافروں سمیت اور فروٹ سے بھری گاڑیاں پھنس گئے، ضلعی انتظامیہ فوری امداد کیلئے ٹیمیں روانہ کرے، پھنسے ہوئے افراد کا میڈیا سے گفتگوقلات۔ نیچارہ پندران کھڈی امیری لہڑ سمیت متعدد دیہی علاقوں کو جانے والے راستے سیلابی ریلے میں بہہ گئے، رات گئے تک نیچارہ جانے والی گاڑیاں و نیچارہ سے قلات آنے والی فروٹس سے لوڈ گاڑیاں سمیت متعدد گاڑیاں اور بندے پھنس کر رہ گئے ہیں انہوں نے بذریعہ کال میڈیا کے نمائندوں کو اطلاع دی ہیکہ شدید بارش و سیلابی ریلوں سے تمام زمینی راستہ سرخین سے لیکر نیچارہ کراس و پندران تک مکمل منقطع ہیں انہوں نے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو ڈپٹی کمشنر قلات اسسٹنٹ کمشنر قلات و دیگر ضلعی انتظامیہ و محکمہ ایم ایم ڈی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہیکہ فوری طور امدادی ٹیمیں، ٹریکٹر گریڈر روانہ کرنے سرخین سے آگے جرگہ و دیگر متاثرہ ایریاء میں پھنسے گاڑیوں اور مسافروں کو بحفاظت پہنچائے

Recent Posts

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بین اسٹوکس کےگھر چوری ہوئی

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…

3 hours ago

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…

4 hours ago

بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…

4 hours ago

شادی کے 35 سال بعد علیحدگی کی خبروں پر فردوس جمال نے ردعمل دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…

4 hours ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…

4 hours ago

جوڈیشل کمیشن، سیاسی جماعتوں کی جانب سے دیئے گئے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…

5 hours ago