ضلع کرم میں دو قبائل کےتنازعے میں فریقین کے درمیان امن معاہدہ کامیاب


کرم(قدرت روزنامہ)ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازعہ پر جرگے کے بعد فریقین کے درمیان امن معاہدہ کامیاب ہوگیا۔
ڈپٹی کمشنر جاویداللہ محسود کے مطابق فریقین نے 2 ماہ کیلئے عارضی فائربندی کے معاہدے پر بھی دستخط کردے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلع کرم میں دونوں قبائل کے درمیان مستقل فائربندی کیلئے بھی باقاعدہ معاہدہ کیا جائے گا۔
اس حوالے سے جرگہ رکن حاجی رحمت حسین کا کہنا تھا کہ کسی بھی فریق کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی پر 12 کروڑ روپے جرمانہ کیا جائے گا،
انہوں نے کہا کہ پشاور ضلع کرم شاہراہ کو آمدورفت کیلئے محفوظ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جھڑپوں سے 50 افراد جاں بحق اور 226 زخمی ہوئے تھے۔

Recent Posts

فری لانسرز کے لیے خوشخبری: پی ٹی اے کی جانب سے نئی وی پی این رجسٹریشن پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…

9 mins ago

پاکستان اور یونیسیف کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…

16 mins ago

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…

26 mins ago

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…

1 hour ago

سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…

1 hour ago

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…

2 hours ago