ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے۔
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مقرر کردہ محصولات کے ہدف 656 ارب روپے کے مقابلے میں 659.2 ارب روپے کے خالص محصولات جمع کیے گئے جبکہ جولائی میں 77.9 ارب روپے کے ری فنڈز بھی جاری کئے گئے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جولائی میں انکم ٹیکس کی مد میں 300.2 ارب روپے، سیلز ٹیکس کی مد میں 307.9 ارب روپے جمع کیے گئے۔
اعلامیے کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 37.4 ارب روپے اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 91.7 ارب روپے جمع کئے گئے۔

Recent Posts

اسٹاک مارکیٹ کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد گولڈ کی…

3 mins ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

24 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

37 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

47 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

60 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

1 hour ago