لاہور(قدرت روزنامہ)ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ہڑتال شروع کر دی جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی ممکن نہ ہو سکی ۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں اور ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے کاروبار بند رکھ کر ہڑتال کی جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی ممکن نہ ہوسکی ۔
“جنگ ” کے مطابق ہڑتال کے باعث اکبری منڈی مکمل طور پر بند رہی ۔ غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 3 دن کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے جس کے مطابق 31جولائی سے2 اگست تک ملک بھر کی تمام غلہ منڈیاں مکمل بند رہیں گی۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…