ڈالر کی قیمت 278 روپے 60 پیسے ہو گئی، کرنسی ڈیلرز
کراچی(قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر6 پیسے سستا ہو گیا، جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 60 پیسے ہوگئی۔
یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ منگل کو انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 78 ہزار 971 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…