کوئٹہ (قدرت روزنامہ) لسبیلہ کے پہاڑی علاقے گوٹھ بچایا شاہوک میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی جبکہ اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 77 بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پہاڑی علاقے میں شدید گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی مالک کی 77 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ موضع مٹھڑی گوٹھ بچایا شاہوک میں آسمانی بجلی گرنے سے عظیم اللّٰہ اور فیض اللّٰہ نامی شخص دونوں بھائیوں کی 77 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔مالکان کاکہناتھا کہ بکریاں ہی ہماری روزی روٹی کا ذریعہ معاش تھیں،متاثرہ بکری مالکان نے مقامی انتظامیہ اور مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کی ہے۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…