پاکستان

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں10 اگست سے ہفتے کی چھٹی ختم کردی۔

Big Surprise from Imran Khan at Adiala Jail | Aleema Khan Important Media Talk ⚡



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کے روز تعلیمی اداروں میں مختلف مضامین میں کمزور بچوں پر توجہ دی جائے گی اور طلبہ کیلئے مختلف غیرنصابی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا،فیصلہ سیکرٹری وفاقی تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت کے احکامات پر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں