ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال، ن لیگ نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ اور دعائیہ تقریب منانے کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیر خان کے انتقال پر مسلم لیگ(ن)پیر کے دن ملک بھر میں یوم سوگ منائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محسن پاکستان کو ملک وقوم کے لئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)ملک بھر میں محسن پاکستان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کرے گی۔ شہباز شریف نے ملک بھر کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو خصوصی محافل کے انعقاد کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ پارٹی رہنما اورکارکنان ڈاکٹرعبد القدیر خان

کیلئے فاتحہ خوانی کی خصوصی محافل میں شریک ہوں گے۔

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

22 mins ago

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

23 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…

37 mins ago

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

45 mins ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

54 mins ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

59 mins ago