کراچی (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے .
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے کے بعد سونے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 1201 روپے اضافے سے 2 لاکھ 18 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے .
عالمی صرافہ بازار میں دن کے دوران 17 ڈالر بڑھ کر سونے کا بھاؤ 2432 ڈالر فی اونس مقرر کیا گیا ہے . واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا .
. .