کراچی(قدرت روزنامہ)بھارت جانے والی عمان ایئرلائن میں دوران پروز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔
بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پرواز مسقط سے کیرالہ جارہی تھی کہ دل کا دورہ پڑنے سے مسافر کی طبیعت بگڑ گئی۔ پرواز کے پائلٹ نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔کلیئرنس ملنے کے بعد پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ طبی ٹیم نے مسافر کو کراچی کے ہسپتال منتقل کردیا ۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…