کراچی(قدرت روزنامہ) ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق راس الخیمہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی، طیارے سے 3 سے زائد پرندے ٹکرا گئے۔
کپتان نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت کراچی ایئر پورٹ پر اتار لیا۔پرندے ٹکرانے سے ایئر بس 320 طیارے کے ونگ کو شدید نقصان پہنچا، طیارے میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے، پرندے ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کو گرائونڈ کردیا گیا۔48 گھنٹوں میں پی آئی اے کے 3 طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے، ایک ہفتے کے دوران مختلف ایئرپورٹس پر 5سے زائد پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…