کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کے نوجوان کرکٹر معظم علی بیگ نے اپنے ملک کو بڑا اعزاز دلوادیا، کراچی سے تعلق رکھنے والے کرکٹر معظم علی بیگ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں افریقی ملک مالاوی کے کپتان بن گئے۔
معظم علی بیگ کو افریقا سب ریجنل کوالیفائرز گروپ اے میچز کے لیے مالاوی کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچز روانڈا کے شہر کیگالی میں 14 اکتوبر سے کھیلے جائیں گے جس کے لیے بائیو سیکیور ببل میں موجود کھلاڑیوں نے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…