ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد نیا ریٹ جاری


کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278.50 روپے پر بند ہوا
کراچی(قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 278.50 روپے پر بند ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 278.66 روپے پر ٹریڈ کر تا رہا ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 279.2 روپے ہوتی رہی جبکہ 280.4 روپے پر فروخت ہو ا۔اس کے علاوہ یوروکی قیمت میں آج 20 پیسے کی کمی ہوئی اور 300 روپے 82 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز 201.02 روپے پر بند ہوا تھا ۔

Recent Posts

پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں اینٹ…

8 mins ago

جماعت اسلامی نے پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت میں…

10 mins ago

سیکیورٹی فورسز کا ضلع ژوب میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خوارج کے خلاف ایک…

27 mins ago

موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، دنیا ہمارے جیسے ممالک کی مدد کرے: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی…

1 hour ago

سندھ میں تعلیم کی صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی (قدرت روزنامہ)عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے کہا…

1 hour ago

قذافی سٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن کا کام 45 فیصد مکمل کر لیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انفرا اسٹرکچر قاضی جواد احمد کا کہنا ہے کہ…

1 hour ago