گوادر بلو چستان اور بلوچوں کا ہے ، پاکستان کی تر قی گوادر اور بلوچستان کی تر قی سے ہے،وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو


گوادر بلو چستان کی سرزمین پر ہے ۔ گوادر کو تر قی سے روکنے کے لئے منفی سیا ست کو روکنا ہوگا
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) گوادر بلو چستان اور بلوچوں کا ہے ، پاکستان کی تر قی گوادر اور بلو چستان کی تر قی سے ہے ۔وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہاہے کہ گوادر ہم سے کوئی نہیں لے جا رہا ، چائنہ کے ساتھ ملکر گوادر کو بنایا جا رہا ہے۔ گوادر بلو چستان کی سرزمین پر ہے ۔ گوادر کو تر قی سے روکنے کے لئے منفی سیا ست کو روکنا ہوگا۔
پاکستان تا قیامت تک قائم و دائم رہے گا۔منفی عناصر گوادر اور یہاں کے عوام کو پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں۔ 20سال سے گوادر کی تر قی کو جا ری رکھا جا تا تو آج گوادر کے لوگ خوشحال زندگی گزار رہے ہوتے ۔گوادر اور بلو چستان کے عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے ۔
وزیر داخلہ بلو چستان مزىدنے کہاہے کہ بلوچیت کانام لگا کر جان بوجھ کر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ،بلو چستان میں کشت خون کی ہو لی کھلی جا رہی ہے۔گوادر کو تر قی اور خوشحال سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بلو چستان اور گوادر کے عوام سے اپیل ہے کہ گوادر اور مستقبل کے نوجوانوں کی تر قی کو روکنے کے لئے احتجاجی سیاست کو مسترد کریں ۔

Recent Posts

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر حامد خان وکلا تحریک کے…

1 min ago

مولانا طارق جمیل کی بال لگواتے ویڈیو وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوالیے جس…

5 mins ago

اسٹاک مارکیٹ کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد گولڈ کی…

10 mins ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

30 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

43 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

54 mins ago