پنجگور، گزشتہ 9 دنوں سے موبائل نیٹ ورک کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور میں گز شتہ 9د نوں سے مو بائل نیٹ ورک کی بند ش سے معمو لات زند گی بر ی طرح سے متاثر شہر یوں کو مشکلا ت کا سامنا ۔ تفصیلا ت کے مطابق کے مطابق گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مچھی دھرنے کے بعد مکران میں موبائل نیٹ ورک اور انٹر نیٹ کی بندش کا سلسلہ تاحال جاری ہے جسکی وجہ سے پنجگور سمیت دیگر علاقوں میں عوام بدترین مشکلات کا شکار ہے شہر کا اندرون وبیرون ملک رابطے منقطع ہے جس سے نہ صرف کاروباری متاثر ہوچکا ہے بلکہ طلباءکو اپنے امتحانات کی تیاریوں میں بھی دشواری کا سامنا ہے ۔

Recent Posts

معروف بھارتی اداکارہ اپنے پڑوسیوں کیخلاف شکایت لے کر پولیس کے پاس پہنچ گئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ روزلین خان نے حال ہی میں پولیس تھانے میں اپنی…

9 mins ago

وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین…

14 mins ago

بالی ووڈ میں انٹری کے بعد ہونیوالی تنقید پر بالآخر عالیہ بھٹ بھی بول پریں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ…

14 mins ago

علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت قافلہ لاہور جلسے کیلئے پشاور سے روانہ ، ڈنڈا بردار کارکنان بھی شامل

پشاور(قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت…

24 mins ago

اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد لاہورموٹروے جزوی طور پر بند کردی گئی اسلام آباد سے…

32 mins ago

علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور…

35 mins ago