کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 11ویں روز بھی جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے، شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں، مسلسل ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا آج 11واں روز ہے، ہڑتال کے باعث شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند ہیں، اسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز میں الیکٹیو سروسز کا بھی بائیکاٹ جاری ہے۔

ترجمان ینگ ڈاکٹرز کے مطابق ہڑتال سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت، طبی سہولیات کے فقدان اور اسپتالوں کی نجکاری کی کوشش کے خلاف کی جارہی ہے۔دوسری جانب ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث اسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

Recent Posts

سندھ حکومت تعلیم دشمن اقدامات سےگریز کرے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں کا تعلیم بچاؤ مہم کےتحت اہم سیشن کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

1 min ago

وزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالم جبہ روڈ سوات میں…

13 mins ago

پاکستان آنا میرا دیرینہ خواب تھا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالا لمپور(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے…

20 mins ago

حکومت عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے…

21 mins ago

حکومت مزید نہیں چل سکتی، ملک میں فوری شفاف انتخابات کروائے جائیں، جے یو آئی

کراچی(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ…

27 mins ago

صیہونی لابی عمران خان کو پاکستان پر دوبارہ مسلط کرنےکی کوشش میں ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ…

34 mins ago