صبا قمر نے ’کراچی‘ کو سُسرال قرار دے دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو اپنا سُسرال قرار دے دیا۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شہرِ قائد میں موجود اپنے کمرے کی کھڑکی سے باہر کے دلکش نظاروں کی ایک تصویر شیئر کی۔


تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ازراہِ مذاق لکھا کہ ’کراچی کسی سُسرال سے کم نہیں، بہت کام کرواتا ہے۔‘خیال رہے کہ پاکستان و بھارت کی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی قابل اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر ڈراموں اور فلموں کے بعد یوٹیوب پر بھی چھاگئی ہیں۔
شوخ اور چنچل صبا قمر کی اداکاری کے لاکھوں دیوانے ہیں۔ اداکارہ صباقمر نے فنی سفر کا آغاز ٹی وی سیریز ’میں عورت ہوں‘ سے کیا جس کے بعد شوخ اور چنچل اداکارہ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور اپنی اداکاری سے لاکھوں مداح بنالیے ہیں۔
اداکارہ نے بالی وڈ میں ڈیبیو فلم ’ہندی میڈیم‘ سے کیا، صباقمر لکس سٹائل، ہم اور فلم فئیر ایوارڈ اپنےنام کر چکی ہیں۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

4 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

4 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

4 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

4 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

5 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago