بی ایس او رہنماﺅں کی بازیابی کیلئے سوشل میڈیا مہم چلائیں گے، بلوچ وائس فار جسٹس


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کے جاری بیان میں کہا گیا ہے بی ایس او کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ اور وائس چیئرمین شیر باز بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے لیے ایکس پر مہم چلائے گی۔
جیند اور شیر باز بلوچ کو بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران 26 جولائی 2024 کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔ وہ ابھی تک لاپتہ ہیں۔ لہٰذا ہم سیاسی و سماجی کارکنوں، طلبہ، وکلا، صحافیوں، انسانی حقوق اور سوشل میڈیا کے کارکنوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 7 اگست 2024 وقت شام 8 بجے سے رات 11 بجے تک اس کمپیئن میں شامل ہوں اور طلبا تنظیم کے رہنماﺅں کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔

Recent Posts

نوشکی، نامعلوم افراد کا گرینڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پر حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نوشکی میں نامعلوم افراد کاگرینڈلانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پرحملہ تاہم کوئی…

1 min ago

کوئٹہ، لوکل بسوں کے بعد گرین بس میں چوری کی ورداتوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لوکل بسوں کے بعد کوئٹہ گرین بسوں میں بھی موبائل چوری کے واقعات…

11 mins ago

چمن ،فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 ہزار روپے رشوت وصولی کا انکشاف

چمن(قدرت روزنامہ)چمن فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد سے پولیس جیل میں سرعام 3 ہزار…

21 mins ago

دشت، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق…

32 mins ago

بلوچستان کے وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل، مزید تبدیلیاں متوقع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کر دی ہے،…

38 mins ago

خضدار،پولیس مقابلے میں رہزن زخمی حالت میں گرفتار

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارپولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس میں ایک رہزن زخمی حالت…

42 mins ago