اگر پاؤں کے اگوٹھے اور انگلی کے درمیان فاصلہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟جانیں وہ معلومات جو بہت سے لوگ نہیں جاتنے

(قدرت روزنامہ)طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ پاؤں کی انگلیاں آپ کی پوری شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس سے قبل پاؤں کی انگلیوں سے متعلق ہم اپنے آرٹیکلز میں کسی بھی شخص کی صحت ، بیماری، شخصیت غرض ہر ایک چیز کے بارے میں بات کرچکے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ پاؤں کا انگوٹھا اور برابر والی انگلی کے درمیان فاصلہ ہونا اور فاصلہ نہ ہونا (یعنی انگوٹھا اُنگلی سے ملا ہوا) سے زندگی میں کیسا لائف پارٹنر ملتا ہے اس حوالے سے آج ہم جانیں گے۔ایک ویب سائٹ کے
مطابق 5،000 سال سے زیادہ عرصہ سے ہندوستان اور چین میں پاؤں کی انگلیوں کی مشق کی جارہی ہے۔ایک معروف بھارتی نجومی جتن سہگل جو کہ اپنا ذاتی یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں انہوں نے اس حوالے سے تفصیل سے بات کی۔جتن سہگل نے کہا کہ آپ کو اکثر لوگوں کے پاؤں میں دو طریقے کی انگلیاں ملیں گی ایک ایسی ہوگی جو انگوٹھے سے تھوڑی سی بڑی ہوگی اور کچھ لوگوں کے پیروں کی پہلی انگلی انگوٹھے سے چھوٹی ہوتی ہے۔جتن کے مطابق اگر پاؤں کے انگوٹھے اور پہلی انگلی کے درمیان فاصلہ ہے تو وہ شخص خود کو اپنے جذبات سے دور کرنے کی کوشش کر تا ہے۔اس کے علاوہ اگر پاؤں کا انگوٹھا پہلی انگلی سے ملا ہوا ہوتا ہے یعنی ایک دم چپکا ہوا ہوتا ہے جیسا کہ اوپر تصویر میں دکھایا گیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح کے لوگ سمجھوتہ کر کے ایک ساتھ مل کر چلنے والے ہوتے ہیں۔

Recent Posts

کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند سے ملاقات، 10 لاکھ کا انعام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ…

1 hour ago

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی…

1 hour ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

2 hours ago

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

2 hours ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

2 hours ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

2 hours ago