وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ڈی جی پی آر آفس کا اچانک دورہ، روزانہ بائیو میٹرک حاضری لگانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری دفتری اوقات کے آغاز پر ڈی جی پی آر کے اچانک دورے پر پہنچ گئیں،انہوں نے ڈی جی پی آر کے تمام دفاتر کا وزٹ کیا اور فرداً فرداً سٹاف سے ان کے کام کی نوعیت کے بارے میں دریافت کیا۔افسران اور ملازمین کی حاضری بھی چیک کی۔انہوں نے تمام افسران اور ملازمین کو صبح 9 بجے ڈیوٹی پر پہنچنے کی ہدایت جاری کی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن صدیق کیانی کو روزانہ بائیو میٹرک حاضری صبح ساڑھے 9 بجے تک انہیں ذاتی طور پر بھیجنے کا بھی حکم دیا۔

وزیر اطلاعات نے ڈیجٹل میڈیا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ڈیجٹل میڈیا کو متحرک کرنے کی ہدایت کی۔ عظمیٰ بخاری نے ڈے کیئر سینٹر کا بھی دورہ کیا۔شعبہ اطلاعات میں کام کرنے والی خواتین کو واضح کہا آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو براہ راست مجھے بتائیں۔

وزیر اطلاعات نے دفتر میں صفائی کی حالت بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Recent Posts

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

15 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

42 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

52 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

1 hour ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 hour ago