کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ فخر کے ساتھ سبز جھنڈا تھامنا یہ ہماری پہچان، وقار اور عزت ہے حب الوطنی ہر ایک کا بنیادی مقصد ہونا چاہیے، اور آپ کی قومیت آپ کو سب میں ممتاز کرتی ہے جب ہم اس جھنڈے کے نیچے ایک اکائی کے طور پر کھڑے ہوتے ہیں تو ہمارے تمام سیاسی فلسفے، پیروی آپس میں مل جاتی ہے۔ ہم اپنی اقدار، ثقافتوں کو جغرافیائی طور پر مختلف رکھ سکتے ہیں لیکن جب بات قوم پرستی کی ہو تو ہماری ثقافت صرف پاکستانی ہے۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…