جدید کمپریسر نصب، سوئی گیس فیلڈ سے فراہمی اور پریشر میں اضافہ کردیا گیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل)کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹس کے مطابق سوئی گیس فیلڈ پر 7 جدید ترین کمپریسر کی تنصیب مکمل ہوئی ہے، گیس سسٹم کی بہتری کیلئے ایم ایس ایل کمپریسر 4 ماہ میں انسٹال کئے گئے ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق بلوچستان میں سوئی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی اور پریشر میں اضافہ ہوا ہے پی پی ایل کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن گیس سسٹم میں یومیہ 19 ایم ایم سی ایف ڈی اضافی گیس شامل ہے، سوئی سدرن گیس کے نیٹ ورک میں سپلائی اور پریشر بہتر ہوگا۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل)نے اہم ڈویلپمنٹ سے حکومت اور اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا ہے۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

7 mins ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

40 mins ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

51 mins ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

55 mins ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

57 mins ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

2 hours ago