بلوچستان سے 30 ہزار نوجوانوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا منصوبہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت لہڑی،پارلیمانی سیکرٹری لیبر ڈیپارٹمنٹ بابو غلام رسول عمرانی ،اقلیتی امور کے پارلیمانی سیکرٹری سنجے کمار ،رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز،پی پی اے ایف کے چیف ایگزیکٹو آفیسرنادر گل بڑیچ،ڈاکٹر حیات جمالی،نورمینگل ،بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ڈاکٹر ناشناس لہڑی،ثنادرانی ،شمائلہ اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان 30ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنرسکھا کر روزگار کیلئے بیرون ملک بھیج رہی ہے بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے حکومت انکی صلاحیتوں کو بروئے کار لارنے کیلئے تمام دستیا ب وسائل بروئے کار لارہی ہے ،بلوچستان میں خواتین کو جتنی آزادی حاصل ہے وہ کسی اور صوبے میں حاصل نہیں ہے صوبے میں خواتین کو بڑی عزت اوراحترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو بوائے سکاوٹس ہیڈکوارٹر میں یوتھ اسکل ڈے کے حوالے سے پی پی اے ایف کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

3 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

16 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

27 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

39 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

45 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

48 mins ago