کراچی:سندھی مسلم سوسائٹی میں ملزمان شہری سے ایک کروڑ روپے چھین کر فرار


کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں ملزمان نے شہری سے ایک کروڑ روپے چھین لیے۔
پولیس کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے شہری سے مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے لوٹ لیے اور فرار ہوگئے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ڈکیتی واردات کا مقدمہ فیروز آباد تھانےمیں درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمے کے مطابق مدعی کا کہنا ہے کہ وہ بینک سے ایک کروڑ روپے نقد لےکر نکلا تھا، موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو رقم چھین کر فرار ہوگئے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ا طالوی سفیر کی ملاقات، لائیو سٹاک اور ڈیر ی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری پر اتفاق

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…

1 hour ago

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

2 hours ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

2 hours ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

2 hours ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

2 hours ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

3 hours ago