کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہفتہ وار2پروازیں کوئٹہ سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی،پروازوں کی شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو سہولیات دستیاب ہوں گی،پہلی پرواز پی کے 767سے 141عازمین عمرہ جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ…